ہمارے بارے میں

ایک ایسی کمپنی جس پر آپ اعتماد کر سکتے ہیں:

چین کے ایک شہر شینزین میں واقع ہے، ہماری کمپنی اسلامی گھڑیوں کی ایک پیشہ ور مینوفیکچرر ہے. ہم نے اذان گھڑی 1999 میں تیار کرنا شروع کیا تھا اور ڈیجیٹل اذان گھڑی 2003 سے تیار کر رہے ہیں. ہم اس میدان میں ایک اچھی شہرت کے حامل ہیں. ہماری مصنوعات کو دنیا بھر میں پسند کیا جاتا ہے.

مقاصد:

باہمی ذمہ داری کے ذریعے اعتماد کی بنیاد حاصل کرنا ہماری پہلی ترجیح ہے.

نقطہ نظر:

اسلامی گھڑیوں کے ڈیزائن اور مینوفیکچرنگ میں ہمیشہ سے پہلی پوزیشن برقرار رکھنا ، خاص طور سے خلیجی ممالک ، عرب اور مسلم دنیا کے اندر.

ہمارا مشن:

اسلامی گھڑیوں کے میدان میں اپنی قائدانہ حیثیت (لیڈر شپ)کو برقرار رکھنا.

مکمل ذمہ داری کے ساتھ کام کو انجام دینا ، جدت اور تخلیقی صلاحیتوں کا استعمال کرنا جو کہ ہمارے مشن کا حصہ ہے.

اعلی معیار کی اسلامی مصنوعات اور بہترین نوعیت  کے خدمات کو پیش کرنا .

اسلامی گھڑیوں کی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے  صارفین کی پہلی پسند.

ہماری مسلسل اقدار اور ویلیوز:

ایمانداری: ہمارے روز مرہ کے کام کاج کو چلانے والی اہم قدر و قیمت ہے.

ترجیحات: گاہکوں کا اطمینان ہمارا اہم مقصد ہے، تو ہم اس حوالے سے اپنی معلومات ، تجربے اور خدمات کو بہتر بنائیں گے.

اعتماد: ہمارے صارفین ہماری کامیابیوں کے ذریعے اعتماد حاصل کریں گے.

قرارداد: ہم اپنے قرارداد کے ذریعے ہر طرح کے چیلنجوں کا سامنا کرنے کے لئے تیار ہیں.

وابستگی: ہم سب جیسے اس ادارے کا ایک حصہ  تصور کیے جاتے ہیں لہذا ہم سب کامیابی اور توسیع کے بنیادی مقصد کی طرف کام کر رہے ہیں.

احتساب: ہمارے صارفین کی کامیابی ہماری کامیابی ہے ، یہی وجہ ہے کہ ہمارا طریقہ کار  اور حل ہمیں ٹھوس نتائج کی طرف رہنمائی  کرتا ہے.

ہمارے مشیر: ہماری  بہترین اور پیشہ ورانہ کارکردگی ہے، کیونکہ یہ ہم سب کے لئے فخر کا باعث  ہے کہ "الحرمين" کی مصنوعات ہماری کامیابی کا ذریعہ ہے.

ٹیم ورک (اجتماعی کام): ہم ایک ٹیم ورک کی بنیاد پر کام کر رہے ہیں، اور ایک ہی مقاصد کے لئے کام کر رہے ہیں. لہذا، ہمارے درمیان بہت زیادہ تعاون اور شرکت ہے.

عہد: کسٹمر ہماری ترقی کے لئے اہم عنصر ہے.